کراچی کے علاقے بغدادی میں پیش آنے والے ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک ہی خاندان …
کراچی کے علاقے بغدادی میں پیش آنے والے ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک ہی خاندان …
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کے احکامات کے مدنظر پولیس کی انسداد جرائم کے خلاف کامیاب …
کراچی : کاونٹرٹیرارزم ڈپارٹمنٹ شعبہ تفتیش نے خفیہ اطلاع پر اہم کارروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکار کو شہید …
لانڈھی جیل سے ایک قیدی فرار ہو گیا ہے، جس کے بعد شاہ لطیف کے علاقے سے جیل …
ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی گئیایڈیشنل آئی …
گھوٹکی پولیس انتظامیہ کے حوالے سے اہم فیصلہڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ اور ایس پی گھوٹکی …
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے چانسلر اولاف شولز کی مخلوط حکومت کے خاتمے کے بعد نئے عام انتخابات کرانے کے لیے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ پارلیمان کی تحلیل کے بعد جرمنی میں نئے عام انتخابات 23 فروری کو ہوں گے۔اس حوالے …
جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ جاں بحق قیدی کی شناخت واحد بخش چاچڑ کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق شکارپور ڈسٹرکٹ جیل کی انتظامیہ قیدی کی موت کی وجوہات بتانے سے گریز کر رہی ہے تاہم قیدی کی ہلاکت مبینہ طور پر جیل میں تشدد سے ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس …
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال 6 ہزار 199 اُمیدوار امتحان میں کامیاب، 13 ہزار812 طلبا ناکام رہے۔