کورنگی نمبر دو علی میڈیکل مصباح بیوٹی پارلر کے برابر والا میڈیکل وہاں پر عصر مغرب کے درمیان …
کورنگی نمبر دو علی میڈیکل مصباح بیوٹی پارلر کے برابر والا میڈیکل وہاں پر عصر مغرب کے درمیان …
کوٹ ادو پلانٹ کی خاص بات یہ ہے کہ انتہائی کرپٹ لیفٹیننٹ جنرل صاحب اس کے چیئرمین ہیں …
بھکر/ خاتون پر تشدد، شوہر نے دونوں ٹانگیں توڑ دیںبھکر: کلورکوٹ کے نواحی علاقہ ذمے والا میں سفاک …
23/24 اکتوبر 2024 کی رات، سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع باجوڑ میں انٹیلی …
اسلام آباد : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کے دورے …
اینٹی نارکوٹکس فورس نے چپلوں میں چھپا کر منشیات نیوزی لینڈ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔راولپنڈی …
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 5,663,488 زائرین نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی جبکہ 367,739 زائرین نے ریاض الجنہ میں نمازکی سعادت حاصل کی۔ انتظامیہ کی جانب سے مخلتف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 46,731 زائرین کو ان کی زبانوں میں ترجمے …
اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔
نیوز ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ آف لوڈ کیے گئے بیشتر افراد انسانی اسمگلنگ کا نشانہ بننے جارہے تھے۔امیگریشن حکام کے مطابق زیرحراست افرادکو انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کردیاگیا ہے۔