پشاور : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا …
پشاور : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا …
بنوں میں سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں مقابلے کے دوران دو انتہائی مطلوب دہشت …
اسلام آباد (10 اکتوبر 2025): اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو نان بائیوں کو ہراساں کرنے سے …
راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے نوجوان جوڑوں کو ورغلا کر منشیات خلیجی ممالک اسمگل کرنے …
واشنگٹن : امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کے اہم رہنما ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم …
ہر سال کی طرح اس سال بھی نوبل انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا …
پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے راولپنڈی کو 61 رنز سے شکست دی، میچ کے دوران ڈیرل مچل نے عثمان طارق کی گیند دو بار کھیلنے سے انکار کیا جس پر امپائر نے واضح کیا کہ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن قوانین کے مطابق درست ہے۔
آرٹمس 2 مشن کے چاروں خلا باز کامیابی سے بحرالکاہل میں لینڈ کر گئے، انہوں نے 10 روزہ مشن کے دوران چاند کے گرد چکر لگاتے ہوئے تقریباً 6 لاکھ 85 ہزار میل سفر مکمل کیا۔ یہ 50 سال بعد انسانوں کا چاند کے قریب جانے والا پہلا مشن تھا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے پاکستان آمد کے دوران طیارے سے ایک تصویر شیئر کی جس میں حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی بچوں کی تصاویر نشستوں پر رکھی گئی تھیں۔ ایرانی حکام کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 277 بچے اور 67 اساتذہ جان سے گئے۔