محمد وسیم نے ورلڈ بینٹم ویٹ رینکنگ فائٹ جیت لیپاکستان کے باکسر محمد وسیم نے ورلڈ بینٹم ویٹ …
محمد وسیم نے ورلڈ بینٹم ویٹ رینکنگ فائٹ جیت لیپاکستان کے باکسر محمد وسیم نے ورلڈ بینٹم ویٹ …
بنگلہ دیشی آل راؤنڈر مہدی حسن میراز نے ویرات کوہلی کو تحفہ دیا تو بھارتی بیٹر نے ان …
شارجہ: ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی خواتین ٹیم نے فتح کے ساتھ کھاتہ کھول لیا، کم اسکور …
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اسرائیل کو معطل کرنےکی فلسطینی درخواست پر فیصلہ مؤخر کر دیا۔خبر ایجنسی …
سری لنکا کرکٹ ٹیم کے اسپنر اوین جیا وکراما کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی مہنگی پڑ …
نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم ساؤتھی کپتانی سے مستعفی ہوگئے، یہ فیصلہ انہوں نے سری …
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا ہے۔ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کے مطابق رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم220روپے فی کس ادا کیاجائے، یہ نصاب گندم کے حساب سے ہے، جو کے حساب سے 450 روپے ادا کرنے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ کھجور کے حساب سے1650 …