کی نظریں اس میچ پر مرکوز ہیں کیونکہ یہ مقابلہ ایشیا کپ کے اہم مرحلے کا حصہ ہے۔ …
قومی کھلاڑیوں نے جمعے کو آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن کیا، تمام کھلاڑیوں نے کوچز کی …
ھبھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت سابق کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ معاوضہ …
رتگال سے تعلق رکھنے والے دنیاکے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبے کا …
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبرلاہور کا فضائی معیار …
تیسرا ٹی ٹوئنٹی، آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں، رضوان میچ سے باہرآسٹریلیا کے خلاف …
اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔
نیوز ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ آف لوڈ کیے گئے بیشتر افراد انسانی اسمگلنگ کا نشانہ بننے جارہے تھے۔امیگریشن حکام کے مطابق زیرحراست افرادکو انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کردیاگیا ہے۔
انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا، گروہ نے ریسٹورنٹ میں توڑپھوڑ کی اور عملےکو ہراساں بھی کیا۔ریسٹورنٹ مالک رحیم اللہ خان نے گفتگو میں کہا کہ بھارتی شہری نشے کی حالت میں تھے، کھانا کھانے کے بعد کاؤنٹر پر شور مچا دیا کہ بھیڑ …