سیالکوٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحقڈسکہ: پنجاب کے علاقے سیالکوٹ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد قتل ہوگئے۔سیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ مانگا پل قلعہ کالر والا میں کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات …

ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی، ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آج اور کل آرام کرے گی اور چار اکتوبر سے اپنی پریکٹس کا آغاز کرے گی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے کھیلا جائے …

حکومت پنجاب نے راولپنڈی سے مری تک ٹوریسٹ گلاس ٹرین کیلئے کنسلٹنٹس سے بولیاں طلب کرلی ہے۔یہ ٹرین راولپنڈی سے مری تک چلائی جائے گی جو سوئٹزرلینڈ کی طرز پر گلاس کی ہوگی جس میں تمام سیاحوں کو چاروں اطراف نظارہ کرنے میں آسانی ہوگی۔تمام مقامی اور بین الاقوامی کنسلٹنٹس سے کہا گیا ہے کہ …