اے وی سی سی/سی آئی اے پولیس کی کامیاب کاروائی میجر ریٹائرڈ احمد وسیم کے اغواہ برائے تاوان میں ملوث مرکزی ملزم گرفتارایس ایس پی AVCC/CIA کراچی جناب انیل حیدر منہاس کی ہدایت پر اے وی سی سی پولیس ٹیم نے میجر ریٹائرڈ احمد وسیم کے اغواہ برائے تاوان میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار …

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاساجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکرٹریز، چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جی پولیس اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ڈپٹی کمانڈنٹ ایف سی، سیکٹر کمانڈر پاکستان رینجرز اور سیکیورٹی اداروں کے نمائندوں کی شرکتاجلاس میں …

ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے گارنٹی کی رقم بڑھا کر دس لاکھ روپے تک کردی!!ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے بینکوں کے تمام ڈپازٹرز کیلئے گارنٹی کی رقم5لاکھ سے بڑھا کر 1 اکتوبر سے10 لاکھ روپے کردی۔کراچئ: گارنٹی کی رقم بڑھانے کا فیصلہ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کیا، اسٹیٹ بینککراچئ:گارنٹی کی رقم سے تقریباً96فیصد اہل ڈپازٹرز …