پاکستانی ویمنز ٹیم کا گروپ سٹیج پر سفر ختمپاکستانی ٹیم کل صبح وطن واپس آنے گیکپتان فاطمہ ثناء۔ اومیمہ سہیل۔ سیدہ عروب شاہ۔ فیلڈنگ کوچ حنیف ملک اور ٹرینر عمران خلیل کراچی پہنچیں گےہیڈ کوچ محمد وسیم۔ ٹیم مینجر حنا منور اور عالیہ ریاض کل صبح اسلام آباد پہنچیں گےدیگر کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سٹاف کی …

پاکستان شاہینز ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کیلئے کراچی سے اومان روانہ ہوگئ۔پاکستان شاہینز ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت محمد حارث کریں گے جبکہ عمر رشید ہیڈ کوچ، عمران فرحت بیٹنگ کوچ اور رفعت اللہ مہمند فیلڈنگ کوچ ہونگے۔پاکستان شاہینز نے 11 سے 15 اکتوبر تک …