گوادر میں پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ مکمل، مسافروں کو کونسی سہولیات ملیں گی؟بلوچستان کے جنوب مغرب میں بحیرہ عرب کے ساحل پر گوادر کے اُس انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا بالآخر افتتاح کر دیا گیا ہے جس کا خواب دہائیوں سے دیکھا جا رہا تھا۔4300 ایکڑ (17 مربع کلو میٹر) رقبے پر پھیلا نیو …

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئےتنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان اور بیلاروس کے وزرائے اعظم بھی پاکستان پہنچ گئے ہیںشنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

لاہور: ’بچی سیڑھیوں سے گرگئی تھی‘، طالبہ کے مبینہ والد نے ریپ کی تردید کر دیلاہور کے نجی کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ ریپ کی پولیس کے بعد ان کے اہلخانہ نے بھی تردید کردی، متاثرہ لڑکی کے مبینہ والد نے اے ایس پی شہربانو کے ہمراہ ویڈیو بیان میں کہا کہ ہماری بچی …