کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا اعلانکراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا …
کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا اعلانکراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا …
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مزید 3 سے 4 دن گرمی رہنے اور خشک ہواچلنے کا …
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونے کی فی تولہ قیمت پہلی …
اسلام آباد : حکومت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے فوری طور پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا …
کوئٹہ: وفاقی محتسب کے حکم پر بلوچستان کے شہر سبی کی رہائشی درخواست گزار خاتون کو 10 ہزار …
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پی ٹی آئی کے …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔