حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی …
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی …
دبئی: بھارت نے آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کی مدت تین سال کرنے کی تجویز دے دی۔ …
جنوبی افریقی پیسر کاگیسو ربادا نے پاکستانی لیجنڈ فاسٹ بولر وقار یونس کا ٹیسٹ میچز میں تیزترین 300 …
بی سی سی آئی نے اس بار انڈین پریمیئر لیگ کی میگا نیلامی کی تقریب کو اپنے ملک …
اقامہ قوانین کی خلاف ورزی، سعودی عرب میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتارسعودی عرب میں اقامہ …
آئینی ترمیم کا عمل مکمل، نواز شریف آئندہ چند روز میں لندن جائیں گےسابق وزیراعظم و صدر مسلم …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔