بی این پی مینگل کے سینیٹر قاسم رونجھو کا تردیدی ویڈیو پیغاممجھے اختر مینگل اور بی این پی …
بی این پی مینگل کے سینیٹر قاسم رونجھو کا تردیدی ویڈیو پیغاممجھے اختر مینگل اور بی این پی …
جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد: صدر مملکت آصف …
خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل، پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟کراچی: خلیج بنگال میں سمندری طوفان …
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور آمدوزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے ایمرجنسی …
سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ، 15 سال تک سزا اور بھاری جرمانے کی منظوریوفاقی …
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی جامشورو سے تفصیلات طلب کرلیں۔اجتماعی زیادتی میں ملوث …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔