منکی پوکس کی نئی قسم سامنے آ گئی، ہیلتھ اتھارٹی کی وارننگ جاریجرمنی رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ ہیلتھ …
منکی پوکس کی نئی قسم سامنے آ گئی، ہیلتھ اتھارٹی کی وارننگ جاریجرمنی رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ ہیلتھ …
کراچی: سندھ کے وزیر داخلہ قانون و پارلیمانی امور ضیاءالحسن لنجار نے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی …
حب تھانہ سٹی کی حدود میں ہونے والی بڑی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیجگزشتہ روز حب …
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آ ل پارٹیز حریت کانفرنس کے پانچ رکنی وفد سے ملاقات …
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عوامی احتجاج سمیت ملک گیر تحریک کی …
(از عبید شاہ)آئینی ترامیم کا پیکج قریب دو ماہ سے جاری ھیجان کے بعد بالآخر قومی اسمبلی اور …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔