پاکستان کےمیٹھے پانی کے سب سےبڑے ذخیرے کینجھرجھیل پرپہلا پاکستانی فلوٹنگ سولرمنصوبہ 78 ارب روپے(250ملین ڈالرز) کے خطیرسرمائےسے …
پاکستان کےمیٹھے پانی کے سب سےبڑے ذخیرے کینجھرجھیل پرپہلا پاکستانی فلوٹنگ سولرمنصوبہ 78 ارب روپے(250ملین ڈالرز) کے خطیرسرمائےسے …
ماضی کے مقابلے لوگ اب پنکھے خریدتے ہوئے اس بات کا زیادہ خیال رکھتے ہیں کہ اس کے …
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے …
پاکستان اور انگینڈ کے درمیان تیسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں انگلینڈ نے 7 وکٹ کے نقصان …
کراچی : ڈالرز کی غیرقانونی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا، ایف آئی …
25 اکتوبر 2024 کو، ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب خوارج نے لاکی مروت کے ایک مسجد پر …
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا ہے۔ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کے مطابق رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم220روپے فی کس ادا کیاجائے، یہ نصاب گندم کے حساب سے ہے، جو کے حساب سے 450 روپے ادا کرنے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ کھجور کے حساب سے1650 …