ہائی کورٹ آف سندھ نے کے ڈی اے میں چار سال پہلے نکالے گئیے کنٹریکٹ ملازمین کو بحال …
ہائی کورٹ آف سندھ نے کے ڈی اے میں چار سال پہلے نکالے گئیے کنٹریکٹ ملازمین کو بحال …
جی ایس ٹی میں کمی، اسٹیل کی 4 اشیاء کی کم از کم قیمت میں زبردست کٹوتیفیڈرل بورڈ …
فٹبال کی عالمی تن ظیم فیفا نے نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی، فیفا رینکنگ میں عالمی چیمپئن ارجنٹائن …
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، خدمات کے سربراہان، اور پاک فوج نائیک سیف علی جانجوہ شہید، نشانِ …
*شارع فیصل پر چھیپا ایمبولنس کو حادثہ ایمبولنس فٹ پاتھ پر چڑھ گئی تیز رفتار کار نے شارع …
بار بار کاونٹر پر آکر ٹرین چلنے کا وقت کیوں پوچھتے ہوکینٹ اسٹیشن پر عملے کا نوجوان مسافروں …
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا ہے۔ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کے مطابق رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم220روپے فی کس ادا کیاجائے، یہ نصاب گندم کے حساب سے ہے، جو کے حساب سے 450 روپے ادا کرنے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ کھجور کے حساب سے1650 …