کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میئر کراچی مرتضیٰٗ …
پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو واپس اپنے ملک …
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر اور دیگر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے …
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ڈاکٹر شکیل آفریدی کے حوالے سے قیدیوں کے تبادلے …
کروڑوں مالیت کا ضبط شدہ سامان کے آئی سی ٹی اور کیو آئی سی ٹی سے چوری ہوگیاکراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل (کے آئی سی ٹی) اور قاسم انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل (کیو آئی سی ٹی) سے مبینہ طور پر پورٹ حکام اور کسٹم حکام کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے مالیت کے مشین پارٹس، الیکٹرانک آئٹمز …
فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے، کئی ہلاکفرانس سے غیر قانونی طور پر انگلینڈ جانے کے لیے بحری راستہ عبورکرنےکی کوشش میں بچے سمیت کئی تارکین ہلاک ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی نے فرینچ کوسٹ گارڈ کے حوالے سے بتایا کہ بحری راستے کے ذریعے غیر قانونی طور پر انگلینڈ …
بلوچستان سے بھوسے کی آڑ میں چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکامکوئٹہ: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت یومیہ بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے بھوسے کی آڑ میں اسمگل شدہ چھالیہ کی کراچی منتقلی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔کلکٹر انفورسمنٹ باسط عباسی کے مطابق موصولہ خفیہ اطلاع پر بلوچستان سے آنے …