کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میئر کراچی مرتضیٰٗ …
پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو واپس اپنے ملک …
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر اور دیگر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے …
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ڈاکٹر شکیل آفریدی کے حوالے سے قیدیوں کے تبادلے …
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا ہے، جہاں 100 انڈیکس نے 84 ہزار کی تاریخی بلند ترین سطح عبور کر لی ہے۔ آج کے کاروباری دن کے دوران، 100 انڈیکس میں 584 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد اس کی سطح 84 ہزار 116 پوائنٹس تک پہنچ گئی۔یہ اضافہ …
پاکستانراولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے چوتھے روز بھی بلاک، موبائل اور میٹرو بس سروس بھی بندراولپنڈی اسلام آباد کے بیشتر کاروباری مراکز بند ہیں اور معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں، مری روڈ تین دن سے ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں راولپنڈی …
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: برج خلیفہ کو پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے رنگ میں رنگ دیا گیاآئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔پہلے میچ میں ایشین چیمپیئن سری لنکا کو شکست دینےوالی گرین شرٹس جیت کا تسلسل قائم …