پاکستان کیخلاف میچ میں بال لگنے سے زخمی ہونیوالے کیوی آل راؤنڈر راچن رویندرا جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈ راچن رویندرا سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کرتے … February 10,3:43 AM By Author In تازہ ترین
کراچی کے کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، نیشنل اسٹیڈیم کی نئی بلڈنگ کا افتتاح 11 فروری کو ہوگا، لاہور کی طرح کراچی میں بھی شائقین کیلئے کنسرٹ اور کرکٹ فینز کیلئے افتتاحی تقریب میں فری انٹری رکھی گئی ہے۔ پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا، لاہور، کراچی اور راولپنڈی … February 10,3:42 AM By Author In تازہ ترین
لاہورہائیکورٹ میں مزید4ججزتعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن نے نامزدگیاں 13 فروری تک طلب کرلیں۔ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 4ایڈیشنل ججزپنجاب کی … February 10,3:40 AM By Author In تازہ ترین
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوامیں سیکیورٹی فورسزکےدوآپریشنز کئے گئے جس کے نتیجے میں 7خوارج ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں 8اور9فروری کی … February 10,3:39 AM By Author In تازہ ترین
صدر آصف علی زرداری پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کیلئے لزبن روانہ ہوگئے، صدر مملکت پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات کرکے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔ صدر آصف زرداری ایک روز پہلے چین کے سرکاری دورے سے وطن واپس پہچے تھے، آج پرنس کریم … February 10,3:38 AM By Author In تازہ ترین
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ شہر کی 106 مرکزی سڑکوں پر 46 پارکنگ سائٹس سے فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میئر کراچی مرتضیٰٗ … February 10,3:36 AM By Author In تازہ ترین