متحدہ عرب امارات، سعودی عرب سمیت 7 مختلف ملکوں سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 34 پاکستانیوں کو بے دخل کرکے کراچی بھیجا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 3 بلیک لسٹ سمیت 5 افراد کو بے دخل کیا گیا۔ متحدہ … February 12,3:31 AM By Author In تازہ ترین
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ غزہ کےلوگوں کو ان کی زمین سے نکالنے کا اختیار کسی کو نہیں ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ غزہ پر قبضے کے امریکی صدر کے بیان پربحث کرنےکاکوئی … February 10,7:29 AM By Author In تازہ ترین
جرائمکراچی کےعلاقے موسیٰ لین میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچی کے جاں بحق ہونےکا مقدمہ گرفتار پولیس اہلکار دلہے اور اس کے دیگر ساتھیوں کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔جرائم پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث پولیس اہلکار دلہے کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مقدمے میں 7 … February 10,7:25 AM By Author In تازہ ترین
فیصل آباد ستیانہ بنگلہ کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی، حادثے میں 3 مسافر موقع پر جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس میاں چنوں سے جڑانوالہ جاتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہوئی۔ فیصل آباد کے علاقے ستیانہ بنگلہ کے قریب تیز رفتار بس ٹریکٹر ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے بے … February 10,7:22 AM By Author In تازہ ترین
وکلاء کی ہڑتال ، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ ، کئی مقامات پر سڑکیں بند جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے موقع پر وکلاء کی ہڑتال کی کال کے پیش نظر اسلام آباد میں … February 10,6:09 AM By Author In تازہ ترین
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء آج کراچی کے مختلف مقامات پر لے جائی جائے گی۔ سہ ملکی سیریز کا دوسرا میچ کھیلنے کیلئے پاکستانی ٹیم کراچی پہنچ گئیٹرافی صبح ڈی ایچ اے کے … February 10,6:06 AM By Author In تازہ ترین