فیصل آباد میں تاندلیانوالہ کے قریب دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرانے کے نیتجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق حادثہ تالیانوالہ کے علاقے میں پیش آِیا جہاں لاہور سے آنے والی ایک کار … December 28,5:21 AM By Author In تازہ ترین
ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ برفباری کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہونے کے بعد ویک اینڈ پر سیاحوں کی غیر معمولی تعداد … December 28,4:42 AM By Author In تازہ ترین
سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ طے پا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے … December 28,4:32 AM By Author In تازہ ترین
شکارپور میں کچے کے علاقے کوٹ شاہو میں پولیس اور رینجرز کے آپریشن کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی شکارپور کے مطابق کوٹ شاہو میں پولیس اور رینجرز نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا جس … December 28,4:00 AM By Author In تازہ ترین
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ مذاکرات کیلئے اُتنے ہی سنجیدہ ہیں جتنے ہم ہیں مگر وہ یہ بات کھل کر نہیں کرسکتے کیونکہ اُنہیں اپنے سوشل میڈیا سے اتنی گالیاں پڑتی ہیں کہ وہ خود مشکل میں آجاتے ہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ آج اگر بات یہاں تک پہنچ گئی ہےتواس میں پی ٹی آئی کی سوشل … December 28,3:58 AM By Author In تازہ ترین
ایف بی آر کا ٹیکس جمع نہ کروانے پر کراچی کے 4 شادی ہالز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی کے 4 شادی ہالز کی جانب سے ٹیکس جمع … December 27,1:05 PM By Shaista Khan In تازہ ترین