لاہور : پنجاب میں شدید دھند کی صورتحال کے پیش نظر موٹر ویز ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن سمیت مختلف مقامات سے بند کر دی گئی۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق عبد الحکیم موٹر وے ایم 3 جبکہ ایم 5 شیر شاہ ملتان … January 6,6:05 AM By Author In تازہ ترین
کراچی: سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 63 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب، یو اے ای، ملائیشیا اور عراق سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانیوں … January 6,5:24 AM By Author In تازہ ترین
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے علاقوں میں بمباری کرکے مزید 17 فلسطینیوں کو شہیدکردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقے خان یونس میں پولیس اسٹیشن … January 6,5:22 AM By Author In تازہ ترین,دنیا,
اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسد قیصر نے تحریری مطالبات کو رسمی کارروائی قرار دے کر مذاکرات پر نئے سوال کھڑے کر دیے جس سے حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اسد قیصر نے مؤقف اختیار کیاکہ "ہم نے جو باتیں میٹنگز کے دوران کہی ہیں، وہ ʼمنٹسʼ بن … January 6,4:27 AM By Author In تازہ ترین
کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر 2 روز کے لیے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات بند کی گئی موبائل فون اور … January 6,3:42 AM By Author In تازہ ترین
ضلع کرم کے لیے امدادی سامان کا پہلا قافلہ صبح ٹل سے روانہ ہوگا۔ پولیس کے مطابق 80 سے زائد ٹرکوں پر مشتمل قافلے کے گزرتے وقت مرکزی شاہراہ پر کرفیو نافذ … January 6,3:40 AM By Author In تازہ ترین