انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے صارفین کو واٹس ایپ اور دیگر ایپس پر تصاویر، ویڈیوز، وائس …
بھارت کے مشہور کامیڈین سنیل پال شو کے بعد لاپتہ ہوگئے، بیوی نے پولیس میں رپورٹ درج کروادی۔49 …
جنرل اسمبلی نے 8 کے مقابلے میں 157 ووٹوں سے قرارداد منظورکرلی، امریکا اور اسرائیل نے قرارداد کی …
اسرائیل اور ممکنہ فلسطینی ریاست کا حوالہ دیتے ہوئے صدر میکرون کا کہنا تھا کہ جون میں کانفرنس …
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 دسمبر کو سڈنی کے مقامی نیلام گھر میں سر ڈان بریڈمین …
سندھ کابینہ نے پیدائشی سرٹیفکیٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کی منظوری دے دیسندھ کابینہ نے حکومت سندھ کی پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے کے فیصلے کی منظوری دے دے۔اجلاس کے بعد سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے بیان میں کہا کہ پیدائش کے اندراج کے نئے اقدام کا مقصد رجسٹریشن …
سندھ میں کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم متعارفسندھ کابینہ نے 2024 کی سندھ ڈیفائنڈ کنٹریبیوٹری پنشن اسکیم کے نفاذ کی منظوری دی، جو یکم جولائی 2024 سے شروع ہو گی، جس کے تحت حکومت اور ملازمین بالترتیب 12 فیصد اور 10 فیصد کی عبوری شرح پر حصہ ڈالیں گے۔جن افراد کو سندھ سول سرونٹ (ترمیمی) ایکٹ، …
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئیپنجاب حکومت نے گجرات اور گوجرانوالہ سمیت تمام شہروں میں ڈرائیونگ لائسنس کے لیے فیس کے ڈھانچے پر نظر ثانی کی اور اضافہ کیا گیا.لرنر لائسنس فیس کتنی ہے؟صوبائی حکومت نے لرنر لائسنس کے اجراء کی فیس 500 روپے مقرر کی ہے۔ اس سے قبل یہ فیس …