انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے صارفین کو واٹس ایپ اور دیگر ایپس پر تصاویر، ویڈیوز، وائس …
بھارت کے مشہور کامیڈین سنیل پال شو کے بعد لاپتہ ہوگئے، بیوی نے پولیس میں رپورٹ درج کروادی۔49 …
جنرل اسمبلی نے 8 کے مقابلے میں 157 ووٹوں سے قرارداد منظورکرلی، امریکا اور اسرائیل نے قرارداد کی …
اسرائیل اور ممکنہ فلسطینی ریاست کا حوالہ دیتے ہوئے صدر میکرون کا کہنا تھا کہ جون میں کانفرنس …
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 دسمبر کو سڈنی کے مقامی نیلام گھر میں سر ڈان بریڈمین …
پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ، سامان کے بغیر مسافروں کو گلگت پہنچا دیاپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اسلام آباد سے گلگت جانے والی پرواز پر مسافروں کو ان کے سامان کے بغیر ہی گلگت پہنچا دیا، یہ واقعہ نہ صرف مسافروں بلکہ غیر ملکی سیاحوں کے لیے بھی شدید مشکلات کا …
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری؛ لازمی سروس ایکٹ نافذوفاقی حکومت کی جانب سے تقسیم کار کمپنیوں این ٹی ڈی سی اور سرکاری جنیکوز پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق لازمی سروس ایکٹ کے تحت احتجاج اور ہڑتال پر پابندی ہوگی، جسکا مقصد پرائیویٹائزیشن کے دوران ملازمین کے احتجاج سے بچنا …
کراچی پولیس چیف کا شہر میں فینسی نمبر پلیٹ اور سیاہ شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکمکراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے جاری حکم نامے میں شہر کے تینوں زون ساؤتھ ، ویسٹ اور ایسٹ زونز کے ڈی آئی جیز اور ڈی آئی جی ٹریفک کو ہدایت جاری کرتے ہوئےکہا …