لاہور، د و دن میں مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے، برائلر مرغی کے گوشت …
لاہور، د و دن میں مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے، برائلر مرغی کے گوشت …
شرح سود میں کمی کے حوالے سے ایف پی سی سی آئی کے سابق صدر کا بڑا بیانگورنر …
کراچی: پی ایس او کا مالی بحران سنگینکراچی: پی ایس او کے مختلف سیکٹر پر مجموعی واجبات 785 …
جائیداد کی فروخت پر عائد ٹیکس کے طریقہ کار کا نوٹی فکیشن جاریفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی …
پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے کا اضافہ کر دیا گیاخیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دودھ …
کراچی: اسٹیٹ بینک نے 10 روپے سے 5 ہزار روپے تک نئے نوٹوں کے دیدہ زیب ڈیزائن شارٹ …
عرب میڈیا کے مطابق نصیرات میں العودہ اسپتال کے سامنے اسرائیلی بمباری سے گاڑی تباہ ہو گئی۔گاڑی میں سوار 5 صحافی جاں بحق ہو گئے
ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ ناظم آباد کے علاقے بلاک جے میں پیش آیا جہاں ایک سکیورٹی گارڈ نے دوران جھگڑے کے دوران دوسرے سکیورٹی گارڈ کو گولی مار دی۔پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں اور ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق مقامی سطح پر موبائل کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 8 فیصد کم ہو کر 2.31 ملین یونٹس رہ گئی ہے جبکہ ماہانہ بنیادوں پر مقامی موبائل مینو فیکچرنگ میں بھی 35 فیصد کمی ہوئی ہے۔مقامی کمپنیوں نے اکتوبر میں 3.53 ملین یونٹس تیار …