وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر شارعِ فیصل پر رہائشی عمارتوں کی بیوٹیفکیشن کا آغاز ہو گیا۔
ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مطابق شاہراہ فیصل پر 14 عمارتوں کی تنزین و آرائش کا کام شروع ہو چکا ہے۔
ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ وزیرِ اعلیٰ کی ہدایت پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل رشید سولنگی نے عمارتوں کا معائنہ کیا۔
ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے کے مطابق فلک ناز بلڈر نے اپنی 7 عمارتوں کا رنگ و روغن کر لیا