Light
Dark

تحریک لبیک کی احتجاجی ریلی کراچی پریس کلب کی طرف روانہ ہو گئی

تحریک لبیک کی احتجاجی ریلی کراچی پریس کلب کی طرف روانہ ہو گئی

تحریک لبیک کے رہنماؤں کو پرامن احتجاج کی اجازت دی گئی ہے ،پولیس حکام

احتجاج کراچی پریس کلب کے سامنے کرنے کی اجازت ہے ،پولیس حکام

پر امن ریلی کو پولیس کی جانب سے پریس کلب تک جانے کا راستہ فراہم کیا جائے گا ،پولیس حکام

اور امن احتجاج میں اگر کسی نے شرانگیزی کی کوشش کی تو قانون کے مطابق نمٹا جائے گا ، پولیس حکام

کسی ریلی یا جلوس کو ریڈ زون کی جانب جانے اور سڑک بند کرنے کی اجازت نہیں ہے ، پولیس حکام