عالمی ادارہ صحت نے ایم پاکس سے بچاؤ کے لیے پہلی ویکسین کا اعلان کردیا ۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایم وی اے بی این ویکسین ایم پاکس سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی ہے۔ اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد کو ایم وی اے ویکسین لگائی جا سکے گی۔