لوہے اور اسٹیل کے تقریباً 9 درآمد کنندگان گزشتہ تین مالی سال میں 9.7 ارب روپے کی بڑی …
لوہے اور اسٹیل کے تقریباً 9 درآمد کنندگان گزشتہ تین مالی سال میں 9.7 ارب روپے کی بڑی …
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ایم ٹیگ کی سہولت 15 اگست تک ملک بھر …
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی کی عدالت نے رحمان ڈکیت پولیس مقابلہ کیس میں عدم شواہد کی …
”ہم آپ کے ہپں کون“ بالی وُڈ کی بلاک بسٹر فلموں میں سے ایک ہے،جسے ریلیز ہوئے تیس …
رائیونڈ میں نام نہاد غیرت کے نام پر والد نے بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم …
سوئی سدرن گیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ کل کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے رات …
کراچی: سی این جی سسٹم سے گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیاکراچی کے علاقے کوٹری میں سی این جی سسٹم سے گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا۔سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق ہوٹل مالک کمپنی کی مین لائن سے براہ راست گیس چوری کر رہا تھا۔اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا …
عادل راشد نے 200 ون ڈے وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردیانگلش اسپنر عادل راشد نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 200ویں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلش اسپنر عادل راشد نے 28ویں اوور میں گلین میکسویل کو 7 رنز پر آؤٹ کرکے …
ایران: کوئلے کی کان میں دھماکے سے 30 کان کن ہلاک، متعدد زخمیتہران: ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 30 کان کن ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکے کا واقعہ دارالحکومت تہران سے 540 کلو میٹر دور صوبہ خراسان کے ضلع …