کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس 14 روز سے بند ہے، ٹرین سروس دوزان پل گرنے …
کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس 14 روز سے بند ہے، ٹرین سروس دوزان پل گرنے …
بجلی چوری روکنے کیلئے جدید ترین میٹرز لگانے کا فیصلہ بجلی چوری روکنے کیلئے جدید ترین میٹرز لگانے …
کراچی: قومی ایئر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے 32 ہزار کلو گرام چینی خریدنے کا فیصلہ …
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سیف سٹی پروجیکٹ پہلی ماڈل کار کا تفصیلی معائنہ کیا۔ جدید …
کراچی : چینی سفیر چیانگ زیڈان کا کہنا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ رواں سال کے آخر تک پاکستان …
کراچی چڑیا گھر کی سب سے پرانی مادہ بنگال ٹائیگر انتقال کر گئی کراچی چڑیا گھر کا ایک …
مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت نے نہایت اہم اور متوازن کردار ادا کیا جس سے دنیا بھر میں پاکستان کا وقار بلند ہوا۔ انہوں نے آج ہونے والے مذاکرات کی کامیابی کے لیے عوام سے دعا کی اپیل بھی کی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام نے خیر مقدم کرتے ہوئے مزید کمی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اشیائے خورونوش سمیت دیگر ضروری اشیا کی قیمتیں بھی کم کی جائیں۔ حکومت کے اعلان کے بعد ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں نافذ کر دی گئی ہیں۔
امریکا اور ایران کے اہم مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں جہاں جنگ بندی اور وسیع تر معاہدے پر بات چیت ہو رہی ہے۔ مذاکرات میں ایران کے جوہری پروگرام سمیت متعدد پیچیدہ امور زیر بحث ہیں جبکہ دونوں فریقین کے درمیان اہم اختلافات اب بھی برقرار ہیں۔