دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبرلاہور کا فضائی معیار …
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبرلاہور کا فضائی معیار …
تیسرا ٹی ٹوئنٹی، آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں، رضوان میچ سے باہرآسٹریلیا کے خلاف …
اوکاڑہ: جعلی پیر نے دم کروانے آئی خاتون کو خنجر دکھا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالااوکاڑہ میں …
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی بجٹ نہیں آ رہا، آئی ایم ایف …
بھارتی ریاست منی پور میں پھر ہنگامے پھوٹ پڑے، انٹرنیٹ سروس معطل، وزرا کے گھروں پر حملےامپھال: بھارتی …
لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیاسابق وزیراعظم نواز شریف کے …
عرب میڈیا کے مطابق نصیرات میں العودہ اسپتال کے سامنے اسرائیلی بمباری سے گاڑی تباہ ہو گئی۔گاڑی میں سوار 5 صحافی جاں بحق ہو گئے
ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ ناظم آباد کے علاقے بلاک جے میں پیش آیا جہاں ایک سکیورٹی گارڈ نے دوران جھگڑے کے دوران دوسرے سکیورٹی گارڈ کو گولی مار دی۔پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں اور ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق مقامی سطح پر موبائل کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 8 فیصد کم ہو کر 2.31 ملین یونٹس رہ گئی ہے جبکہ ماہانہ بنیادوں پر مقامی موبائل مینو فیکچرنگ میں بھی 35 فیصد کمی ہوئی ہے۔مقامی کمپنیوں نے اکتوبر میں 3.53 ملین یونٹس تیار …