وزارت اطلاعات و نشریات نے 6 ستمبر کو عام تعطیل کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے …
وزارت اطلاعات و نشریات نے 6 ستمبر کو عام تعطیل کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے …
گزشتہ رات ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہیدہونے والے سندھ پولیس کے اہلکار چمن عباس کی نمازجنازہ گارڈن پیڈکوارٹرمیں …
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنسشرکاءِ کانفرنس کی شہداء …
کارساز حادثے میں ملوث ملزمہ کے شوہر دانش اقبال کی عبوری ضمانت منظورکراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ …
چرنا جزیرے کو پاکستان کا دوسرا سمندری محفوظ علاقہ قرار دیا گیا۔ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے چورنا آئی …
پی آئی اے خریدار کو کن مسائل کا سامنا ہوگا؟ عارف حبیب نے پریشان کن حقائق بتا دیےکراچی: …
شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی پنجاب اور مشرقی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے
پولیس کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پر صفائی کا کام کرتی تھی۔ورکشاپ میں 4 افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمیئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے آنے والی غیر ملکی ٹیموں کی میزبانی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، ٹیموں اور آئی سی سی بورڈ ممبرز کے لئے ہوٹلز کی بکنگ بھی شروع کر دی گئی ہے۔اس سلسلے میں پی سی بی حکام نے کراچی لاہوراور راولپنڈی میں ہوٹلز انتظامیہ سے …