بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر کے مقام پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے ۔ …
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر کے مقام پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے ۔ …
کراچی: سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارا لائسنس منسوخ کردے اور …
کراچی: ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر جہازوں پر لیزر لائٹ مارنے کا معاملہ خطرناک ہو گیا ہے، …
ضلع ایسٹ: گلشنِ اقبال پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم "سلمان جاوید ولد مشتاق جاوید" کو "13D …
لاہور : وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے 14 روپے فی یونٹ ریلیف پر بیوروکریسی تھری فیز صارفین …
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں کراچی میں بارشوں کے باعث متاثرہ سڑکوں کی …
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی ٹیموں کو انڈیا سے وطن واپسی میں مشکلات کا سامنا ہے، زمبابوے کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم اس وقت انڈیا میں محفوظ ہے تاہم مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث دبئی کے راستے واپسی کا منصوبہ متاثر ہوا اور …
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر مزید سخت حملے باقی ہیں، تاہم انہوں نے کہا کہ رجیم چینج موجودہ امریکی فوجی آپریشن کا باضابطہ ہدف نہیں، امریکا کی توجہ ایران کے میزائل پروگرام، عسکری صلاحیت اور بحری طاقت کو نشانہ بنانے اور اسے جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے پر …
خطے کی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج 155 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جس کے بعد چار روز میں منسوخ پروازوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی، جبکہ ایران، تل ابیب اور دیگر بڑے ایئرپورٹس سمیت مشرق وسطیٰ میں بھی ہزاروں پروازیں متاثر ہوئیں۔