12 ربیع الاول، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 17 ستمبر منگل کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے …
12 ربیع الاول، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 17 ستمبر منگل کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے …
شاہ فیصل کالونی ایک نمبر پر دو مذہبی جماعتوں کے درمیان تصادم,شاہ فیصل کالونی ایک نمبر کا علاقہ …
احسن آباد میں چار ڈاکوؤں نے ایمبرائڈری فیکٹری میں گھسنے کی کوشش کی، لیکن چوکیدار نے ان کی …
کراچی میں تھانہ لانڈھی کے علاقے زمان آباد کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ …
کچھ دیر قبل لاڑکانہ سے نوابشاہ کی طرف جاتے ہوئے دادو پولیس اسکواڈ کی موبائل کا انڈس ہائی …
8 ربیع الاول چپ تعزیہ جلوس: ٹریفک پولیس کراچی کے انتظاماتکراچی: 8 ربیع الاول کے موقع پر چپ …
سنٹرل پولیس آفس پنجاب میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اجلاساے آئی جی ڈویلپمنٹ صاحبزادہ بلال عمر اجلاس میں موجود،صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں زیر تعمیر تھانوں، سمارٹ پولیس سٹیشنز کے کنسٹرکشن ورک میں پیشرفت کا جائزہ لیاگیا،پنجاب پولیس کے مجموعی طورپر99پولیس سٹیشنز مختلف اضلاع میں زیرتعمیر ہیںلاہور سمیت صوبہ …
کراچی: پی ایس او کا مالی بحران سنگینکراچی: پی ایس او کے مختلف سیکٹر پر مجموعی واجبات 785 ارب روپے سے تجاوز کرگئے .سوئی نادرن پر مجموعی واجبات 510 ارب روپے ہوگئے پاور سیکٹر پر واجبات 186 ارب روپے سے تجاوز جینکو نے پی ایس او کو 154 ارب روپے سے زائد ادا کرنے ہیںپی …
شاہ لطیف پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی متعدد واردتوں میں ملوث 6 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیاپولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر بروھی چوک پر واقعہ خفیہ مقام سے 6 ملزمان کو گرفتار کیاملزمان کی شناخت کفیت اللہ، یوسف، عمران، بہرام، عامرعلی اور عامر خان ولد محمد خان کے ناموں سے ہوئیگرفتار ملزمان 6 رکنی …