سعودی حکومت نے بیمار عازمین پر حج 2026 کی پاپندی عائد کرتے ہوئے ڈپورٹ کرنے کی پالیسی بھی لاگو کردی۔ سعودی وزارت مذہبی امور نے کہا کہ بیمار عازمین کو سعودی عرب واپس وطن بھیج دے گا، واپسی کا خرچہ عازمین حج خود ادا کریں گے، بیمار عازم کو فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے ڈاکٹرز …

آبادی کے لحاظ سے جن ممالک میں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے ان میں یہ ممالک شامل ہیں؛ مشرقی یورپ میں لیٹویا، لِتھوانیا اور یوکرین جیسے ممالک میں خواتین کی شرح مردوں سے کافی زیادہ ہے، دیگر یورپی ممالک میں روس اور بیلاروس میں بھی خواتین مردوں سے زیادہ ہیں، ایشیا میں نیپال …

سو فٹ یا اس سے زائد چوڑائی والی سڑکوں پر کرسی یا ٹیبل رکھنے پر مکمل پابندی ہوگی۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے روڈ سائیڈ ہوٹلز اور چائے خانوں کے لیے نئے ایس او پیز جاری کردیئے جن کا مقصد فٹ پاتھ اور سڑکوں پر عوام کے آزادانہ گزرنے، ٹریفک کی روانی اور پبلک …