ترکیہ کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطلپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) …
ترکیہ کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطلپاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) …
اسلام آباد: غیر رجسٹرڈ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، بھاری جرمانے عائدایکسائز ڈپارٹمنٹ اسلام آباد …
کراچی؛ 4 منزلہ عمارت کا گراؤنڈ فلور زمین میں دھنس گیا، مزدور پھنس گئےکراچی: احسن آباد کے علاقے …
لیاری ایکسپریس وے، ٹول ٹیکس میں 66.66 فیصد اضافہ، مرمت پر توجہ نہیںکراچی نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این …
اے وی سی سی/سی آئی اے پولیس کی کامیاب کاروائی میجر ریٹائرڈ احمد وسیم کے اغواہ برائے تاوان …
سیالکوٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحقڈسکہ: پنجاب کے علاقے سیالکوٹ میں گاڑی پر فائرنگ …
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا ہے۔ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کے مطابق رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم220روپے فی کس ادا کیاجائے، یہ نصاب گندم کے حساب سے ہے، جو کے حساب سے 450 روپے ادا کرنے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ کھجور کے حساب سے1650 …