پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے مبینہ واقعات؛ آئی جی پولیس ذاتی حیثیت میں طلبلاہور ہائی کورٹ …
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے مبینہ واقعات؛ آئی جی پولیس ذاتی حیثیت میں طلبلاہور ہائی کورٹ …
پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر کاروائی کرتے ہوئے مہران ہائی وے ہسپتال چورنگی کے قریب سے ملزمان …
انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس غلام نبی میمن صاحب کے احکامات پر ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد …
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایس پی کا گن مین جاں بحق …
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شہری زخمی …
کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا ۔ کراچی …
معروف اداکارہ نوشین شاہ کا کہنا ہے کہ چند سال قبل ذہنی تناؤ کا شکار ہونے کے بعد اسلام کی تعلیمات حاصل کرنا شروع کیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی،انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آج سے 4 یا 5 …
واٹر کارپوریشن کے گورکھ دھندے۔ سوسائٹیز سے بھاری رقوم لے کر دیگر سوسائٹیز کا پانی بند۔ سفاری سن لے اسکیم 33کو پانی کی فراہمی بند۔ 20لاکھ لے کر ٹیولپ کو فراہمیسفاری سن لے سے 25لاکھ کا مطالبہ۔ دیگر سوسائٹیز بھی بھاری رقوم کے مطالبے سے پریشان۔ سفاری سن لے کاٹیجز کے مکینوں کا سڑک پر …
لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آج لاہور میں جلسے کی تیاریاں جاری ہے ، کارکنوں کی بڑی تعداد میں جلسہ گاہ پہنچ رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے جارہی ہے ، کاہنہ مویشی منڈی میں جلسےکی تیاریاں جاری ہیں، …