کچے کےڈاکوؤں نے لوگوں سے کروڑوں لوٹ کر توبہ کر لیتوبہ تائب ہونے کے بعد ریڈ کارپٹ استقبال …
کچے کےڈاکوؤں نے لوگوں سے کروڑوں لوٹ کر توبہ کر لیتوبہ تائب ہونے کے بعد ریڈ کارپٹ استقبال …
اسلام آباد – پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان کے پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ …
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو شناختی کارڈ کی تجدید کے لیے سہولت فراہم …
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا میرے لیے بہت آسان ہے، …
راولپنڈی: سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی ہی فیصلہ کریں …
تل ابیب(10 اکتوبر 2025): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اس ہفتے دورہ اسرائیل کا امکان ہے جہاں وہ …
مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت نے نہایت اہم اور متوازن کردار ادا کیا جس سے دنیا بھر میں پاکستان کا وقار بلند ہوا۔ انہوں نے آج ہونے والے مذاکرات کی کامیابی کے لیے عوام سے دعا کی اپیل بھی کی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام نے خیر مقدم کرتے ہوئے مزید کمی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اشیائے خورونوش سمیت دیگر ضروری اشیا کی قیمتیں بھی کم کی جائیں۔ حکومت کے اعلان کے بعد ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں نافذ کر دی گئی ہیں۔
امریکا اور ایران کے اہم مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں جہاں جنگ بندی اور وسیع تر معاہدے پر بات چیت ہو رہی ہے۔ مذاکرات میں ایران کے جوہری پروگرام سمیت متعدد پیچیدہ امور زیر بحث ہیں جبکہ دونوں فریقین کے درمیان اہم اختلافات اب بھی برقرار ہیں۔