بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 پولیس اہل کار زخمیپشاور: بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں …
بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 پولیس اہل کار زخمیپشاور: بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں …
ان کی قبر پر ا ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ختم قرآن کی بابرکت مجلس …
فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کیسے بنتا ہے؟ کنتی فیس ادا کرنی ہوگی؟فاسٹ ٹریک سروس کے تحت درخواست گزار کو …
کراچی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے صبح 7 بجے اچانک بجلی کا بریک ڈاؤن …
وہاڑی سے لاہور جانے والی فیملی کی کار کو حادثہ، میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحقوہاڑی کے …
اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کے بانی ، سماجی شخصیت ، حکومت پاکستان کی جانب سے ستارۓ امتیاز ایوارڈ یافتہ …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔