اینٹی نارکوٹکس فورس نے چپلوں میں چھپا کر منشیات نیوزی لینڈ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔راولپنڈی …
اینٹی نارکوٹکس فورس نے چپلوں میں چھپا کر منشیات نیوزی لینڈ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔راولپنڈی …
کراچی میں شارع فیصل میٹروپول کے قریب ٹرک اور آئل ٹینکر میں ٹکر ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق حادثے …
کراچی: سٹی کورٹ میں ہڑتال کے باعث عدالتی امور معطل سٹی کورٹ میں کراچی بار کی ہڑتال کے …
کالا پل سگنل کے قریب وکلاء کی جانب سے محمود آباد پولیس کے خلاف احتجاج کے باعث شدید …
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان محافظ میں گھریلو ملازمہ نے بنگلے کا صفایا کردیا، گھریلو ملازمہ بنگلے سے …
کراچی : شہر قائد کار اور موٹر سائیکل لفٹرز کیلیے جنت بن گیا، محفوظ مقامات بھی اب محفوظ …
مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت نے نہایت اہم اور متوازن کردار ادا کیا جس سے دنیا بھر میں پاکستان کا وقار بلند ہوا۔ انہوں نے آج ہونے والے مذاکرات کی کامیابی کے لیے عوام سے دعا کی اپیل بھی کی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام نے خیر مقدم کرتے ہوئے مزید کمی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اشیائے خورونوش سمیت دیگر ضروری اشیا کی قیمتیں بھی کم کی جائیں۔ حکومت کے اعلان کے بعد ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں نافذ کر دی گئی ہیں۔
امریکا اور ایران کے اہم مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں جہاں جنگ بندی اور وسیع تر معاہدے پر بات چیت ہو رہی ہے۔ مذاکرات میں ایران کے جوہری پروگرام سمیت متعدد پیچیدہ امور زیر بحث ہیں جبکہ دونوں فریقین کے درمیان اہم اختلافات اب بھی برقرار ہیں۔