ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی گئیایڈیشنل آئی …
ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی گئیایڈیشنل آئی …
گھوٹکی پولیس انتظامیہ کے حوالے سے اہم فیصلہڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ اور ایس پی گھوٹکی …
ایف آئی اے ایس بی سی نے ڈیفنس بدر کمرشمل میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات بنانے اور …
کراچی ابراہیم حیدری جمعہ گوٹھ میں چھوٹے بھائی نے غیرت کے نام پرکلہاڑی کے وار سے بڑے بھائی …
کراچی کن علاقے لی مارکیٹ میں 4 خواتین کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا گیا ۔ مقتولین …
کراچی: شاہراہ فیصل پر کارساز کے مقام پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔پولیس کے مطابق حادثہ کارساز کے مقام …
وفاقی حکومت نے وزارت انسداد منشیات کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق انسداد منشیات ڈویژن وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گا۔انسداد منشیات فورس بھی وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گی۔
تحریک انصاف کے رہنما محمود قریشی نے کہا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں ، 9 مئی کے کیسز میں بے قصور ہوں ، پی ٹی آئی کو کسی ڈیل کی ضرورت نہیں ،عدالتوں کا سامنا کریں گے ، انشاللہء سرخرو ہوں گے۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ …
آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی ۔ عدالت نے ان کی نااہلی ختم کرتے ہوئے انہیں انتخاب میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے ان کے خلاف …