کراچی : گذری مبارک مسجد کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول وہاں …
کراچی : گذری مبارک مسجد کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول وہاں …
حب تھانہ سٹی کی حدود میں ہونے والی بڑی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیجگزشتہ روز حب …
بی این پی مینگل کے سینیٹر قاسم رونجھو کا تردیدی ویڈیو پیغاممجھے اختر مینگل اور بی این پی …
کراچی: ایس ایس پی ایس آئی یو شعیب میمن نے ایک پریس کانفرنس میں ایک منظم بھتہ خور …
کراچی میں 23 اکتوبر 2024 تک پانی کی فراہمی مکمل بند رہے گی، ترجمان واٹر کارپوریشنکراچی جیل چورنگی …
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے آئندہ 7 سال کے جنریشن ٹیرف …
وفاقی حکومت نے وزارت انسداد منشیات کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق انسداد منشیات ڈویژن وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گا۔انسداد منشیات فورس بھی وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گی۔
تحریک انصاف کے رہنما محمود قریشی نے کہا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں ، 9 مئی کے کیسز میں بے قصور ہوں ، پی ٹی آئی کو کسی ڈیل کی ضرورت نہیں ،عدالتوں کا سامنا کریں گے ، انشاللہء سرخرو ہوں گے۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ …
آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی ۔ عدالت نے ان کی نااہلی ختم کرتے ہوئے انہیں انتخاب میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے ان کے خلاف …