ریلوے پولیس ملازمین کو دیا جانے والا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا گیا ہے، …
ریلوے پولیس ملازمین کو دیا جانے والا فکسڈ ٹی اے ڈی اے الاؤنس ختم کر دیا گیا ہے، …
لاہور: (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل چھ کے …
تعیناتی کالعدم، لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکملاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دے دی۔شہری اشبا کامران نے چیئرمین نادرا منیر افسر کی …
پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے کا اضافہ کر دیا گیاخیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ۔ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے دودھ کی قیمتوں کا نیا نرخنامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق فی لیٹر دودھ 60 روپے مہنگا کر دیا …
کراچی: ماڑی پور پر ڈبل کیبن گاڑی کی 2 افراد کو ٹکر، پکڑے جانے پر ڈرائیور نے فائرنگ کردیکراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ ماڑی پور روڈ پر پیش آیا جس دوران ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد زخمی …