محکمہ اعلیٰ تعلم خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ونجی جامعات میں 5 جنوری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل …
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ارشد پرویز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں …
میلبرن ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی۔اس شکست کے بعد بھارت …
اسپین کے چرچ میں 91 سال بعد اذان دی گئی، معروف ہیلتھ فیس ریڈر ڈاکٹر احمد بلال نے اذان دیعالمی شہرت یافتہ ہیلتھ فیس ریڈر ڈاکٹر احمد بلال نے حال ہی میں اسپین کے تیسرے بڑے شہر ویلنسیا کے”باسیلیکا سینٹ ونسینٹ فیرر“چرچ میں اسپیکر پر اذان دی۔ جنگ نیوز کے مطابق ڈاکٹر احمد بلال نے …
نوشکی میں فائرنگ سے سیاسی رہنماء قتلنوشکی بوائز کالج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ جمعیت علماء اسلام کے رہنماء میر ظہور بادینی کو قتل کردیا گیاتفصیلات کے مطابق نوشکی میں بوائز کالج کے قریب نامعلوم افراد نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما پر فائرنگ کی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جمعیت علمائے …
ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کیا جا رہا: پی ٹی اے نے واضح کر دیاملک میں ورچول پرائیویٹ نیٹ ورک(وی پی این) کو بلاک کرنے کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کا وضاحتی بیان سامنے آگیا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک میں وی …