کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راؤنڈر میچل مارش کچھ دنوں سے کمر کی تکلیف کا شکار تھے جس …
آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوگیا …
جنرل اسٹینڈزکے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار روپے رکھی گئی ہے،پریمیئم سیٹس مختلف کیٹگریز میں 1500 روپے سےدستیاب …
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے تعلیم کارڈ کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے۔تعلیم کارڈ سے خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں 40 ہزار بچے مستفید ہوں گے۔ ان اضلاع میں کوہستان، …
کراچی میں 23 اکتوبر 2024 تک پانی کی فراہمی مکمل بند رہے گی، ترجمان واٹر کارپوریشنکراچی جیل چورنگی اولڈ سٹی ٹرنک مین کی 66 انچ کی لائن میں وال نصب کیا جائے گا، چنیسر ٹاؤن اور ٹاؤن جناح ٹاؤن میں پانی کی فراہمی مکمل طور پر معطل رہے گی۔کراچی کیماڑی، کلفٹن، صدر، گلشن اقبال، جمشید …
لاہور،مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھ گئی، مرغی کے گوشت کی نئی فی کلو قیمت 590 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔سرکاری نرخنامے کے مطابق فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 590 روپے کلو مقرر کی گئی ہے، زندہ برائلر مرغی کی پرچون قیمت 407 روپے فی کلو جبکہ تھوک …