نیرج چوپڑا نے ڈوپنگ کوبھارت میں سب سے بڑا مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا کہ ان دنوں بھارت کا …
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں …
کراچی میں عالمی طور پر تسلیم شدہ میراتھون کا انعقاد ہو رہا ہے جس کے لیے تیاریاں مکمل …
سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز سے راہیں جدا …
محکمہ موسمیات کا موسمیاتی پیشگوئیوں کیلئے جدید ریڈار خریدنے کا فیصلہکراچی: محکمہ موسمیات نے موسمیاتی پیش گوئیوں کیلئے جدیدریڈارخریدنےکا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹرجنرل محکمہ موسمیات صاحبزادہ خان کے مطابق 5 فکسڈ ریڈار ملک کے مختلف حصوں میں لگائے جائیں گے جبکہ محکمہ موسمیات 3 پورٹیبل سرویلنس ریڈاربھی خریدے گا۔ڈی جی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ریڈارخیبرپختونخوا …
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے آپریشنل مسائل کے باعث آج بھی کراچی، اسلام آباد اور پشاور کی 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیںفلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس کی 13 ملکی اور غیرملکی پروازیں تاخیر کا شکار بھی ہوئی ہیں۔کراچی سے اسلام آباد کی پی آئی اے کی 2 پروازیں پی کے …
سندھ اسمبلی میں کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کی قرارداد منظورکراچی میں مسلسل لوڈ شیڈنگ سے اب عوامی نمائندے بھی تنگ آگئے ہیں، یہاں تک کہ اب کے الیکٹرک مخالف آوازوں پر خاموش رہنے والی پیپلز پارٹی نے بھی آواز بلند کردی ہے۔سندھ اسمبلی میں کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنےکی قرارداد پیش کردی …