آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز چیمپئنز ٹرافی سے قبل انجری کا شکار ہوگئے، جس کے بعد ان کی 2025ء …
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 23 فروری کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت میچ کے ٹکٹس تین …
بھارتی ویمنز ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا، بھارتی …
سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا چیمپیئنز ٹرافی 2025کا …
اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کے لئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں بڑی پیشرفت، اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی۔قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھی سپریم جو ڈیشل کمیشن کو خط لکھ کر پارلیمانی جماعتوں کی جوڈ یشل کمیشن میں نامزدگی کردی ہے۔جو ڈیشل کمیشن کے …
کرنٹ لگنے سے 4 بچے جاں بحقٹانک کے علاقے گرہ مٹھو میں کرنٹ لگنے سے 4 بچے جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر ٹانک کے مطابق جاں بحق بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں سے 3 سگے بھائی ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال …
چائے کی پتی بھی مہنگی، حکومت نے فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردیوفاقی حکومت نے چائے کی پتی کی فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردی ہے، پتی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے مطابق چائے کی پتی کی پرچون قیمت …