انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہپی سی بی نے چاروں کرکٹرز …
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہپی سی بی نے چاروں کرکٹرز …
خیبر پختونخوا حکومت نے 4 مارخور پرمٹ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کما لئے۔محکمہ جنگلی حیات خیبر …
اسلام آباد: ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے قومی خواتین کی فٹ بال ٹیم کی تیاری جاری …
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ کا چوتھا روز پاکستانی باؤلرز کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم …
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد آج کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کر …
دئبی ۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپکل11 اکتوبر کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میدان …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 3 پیسے اضافہ ہوا ہے، انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کے زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں این ایچ اے اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوئے، اجلاس میں کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کراچی سے حیدرآباد M9 ہائی وے، جو اس وقت 4 لین میں ہے اسے فوری طور پر 6 لین میں تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے …
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور معروف سیاستدان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جس طرح حسینہ واجد کی حکومت جانے کا پتہ چلا ویسے ہی یہ نظام بھی ختم ہوجائے گا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ رٹے رٹائے گواہ آ جاتے ہیں، ہرگواہ ایک ہی بات …