ڈیبیو کرنے والے کامران غلام کا انگلینڈ کیخلاف بڑا کارنامہپاکستان کی انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ …
ڈیبیو کرنے والے کامران غلام کا انگلینڈ کیخلاف بڑا کارنامہپاکستان کی انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ …
پاکستان شاہینز ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے اومان پہنچ گئی …
ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستان نے چاندی کاتمغہ جیت لیافوٹو: ایشیا اوپن کیروگی تائیکوانڈو چیمپئن شپایشیا …
پاکستانی ویمنز ٹیم کا گروپ سٹیج پر سفر ختمپاکستانی ٹیم کل صبح وطن واپس آنے گیکپتان فاطمہ ثناء۔ …
پاکستان شاہینز ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کیلئے کراچی سے اومان …
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے کامران غلام کا کہنا ہے کہ اپنی خوشی …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔