قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی پھر فٹنس ٹیسٹ میں فیلفٹنس قومی کرکٹرز کیلئے معمہ بن گیا، کرکٹ …
قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی پھر فٹنس ٹیسٹ میں فیلفٹنس قومی کرکٹرز کیلئے معمہ بن گیا، کرکٹ …
وزیرستان کے رکشا ڈرائیور مارشل آرٹسٹ نے بھارتی کھلاڑی کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیاجنوبی وزیرستان کے رہائشی …
پاکستان کے ٹاپ اسکواش کھلاڑی محمد عاصم خان نے امریکا میں ہونے والے شارلٹس ول اوپن اسکواش چیمپئن …
فیصل آباد: چیمپئنز ون ڈے کپ کا اختتام پینتھرز کی جیت کے ساتھ ہوگیا، ایونٹ کے سب سے …
قومی کرکٹ ٹیم سلیکشن کمیٹی محمد یوسف کے استعفیٰ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل سامنے آ گیا …
مزاحیہ گلوکاری سے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے برطانوی پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان نے کرکٹ …
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 5,663,488 زائرین نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی جبکہ 367,739 زائرین نے ریاض الجنہ میں نمازکی سعادت حاصل کی۔ انتظامیہ کی جانب سے مخلتف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 46,731 زائرین کو ان کی زبانوں میں ترجمے …
اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔
نیوز ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ آف لوڈ کیے گئے بیشتر افراد انسانی اسمگلنگ کا نشانہ بننے جارہے تھے۔امیگریشن حکام کے مطابق زیرحراست افرادکو انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کردیاگیا ہے۔