بھارتی کرکٹ ٹیم نے اتوار کو چنئی میں بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ …
بھارتی کرکٹ ٹیم نے اتوار کو چنئی میں بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ …
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کو جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کی …
عادل راشد نے 200 ون ڈے وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردیانگلش اسپنر عادل راشد نے آسٹریلیا کے …
آئندہ ماہ سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کو …
افغانستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلیافغانستان نے جنوبی افریقہ …
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ …
منیر نیازی اُردو اور پنجابی غزل کے مقبول ترین شاعر تھے۔ وہ اپنی ذات، شخصیت اور شاعری کی طرح اپنا مزاج بھی الگ رکھتے تھے۔ اُجلے لباس میں اُن کا ظاہری جسم دوسروں سے نمایاں دکھائی دیتا تھا۔ نفیس اور خوبصورت آدمی تھے۔ معاملاتِ حسن وعشق شروع سے ہی اُردو شعر کا مرغوب موضوع رہے …
مظفرآباد:سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق جب کہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔نیوز کے مطابق مظفر آباد کی وادیٔ نیلم میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو کر دریائے نیلم میں جا گری، جس کے نتیجے میں میاں بیوی موقع ہی پر جاں بحق ہو گئے جب کہ …
آج اب تک کے کاروبارکے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 480 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔ایک روز قبل کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 414 پوائنٹس پر بند ہواتھا